نئی دہلی 10 جو لا ئی ( ایجنسیز) مر کز ی و ز یر خز ا نہ ارو ن جیٹلی نے بجٹ تقر یر کے د و ران پیٹھ میں در د کی و جہ سے ا سپیکر سے پا نچ منٹ کا و قفہ
ما نگا ۔ ا س لئے لو ک سبھا کی کا ر وا ئی کو 11.47 بجے سے ر وک د یا گیا ۔ یہ پہلا مو قع ہے جب کسی بھی و ز یر فینا نس نے بجٹ تقر یر کے دو را ن و قفہ لیا ہے۔ مسٹر ارو ن جیٹلی پیٹھ کے در د اور ذ یا بطیس سے متا ثر ہیں ۔